गुरुवार, 23 मई 2024
E-Paper

کے راجو وزیراعلیٰ ہیمنت سورین سے کی ملاقات

Aug. 18, 2026, 9:44 p.m. | جھارکھنڈ
کے راجو وزیراعلیٰ ہیمنت سورین سے کی ملاقات
رانچی:جھارکھنڈ پردیش کانگریس کے انچارج جناب کے راجو، جھارکھنڈ کانگریس کے ریاستی صدر جناب کیشو مہتو کملیش نے معزز وزراء اور کانگریس کے ایم ایل ایز کے ساتھ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے کی ملاقات۔